شہریار صاحب کی خوبصورت غزل تاجک گلوکارہ نازیہ کرامت اللہ کی میٹھی آواز میں
دل چیز کیا ہے آپ مری جان لیجیے
بس ایک بار میرا کہا مان لیجیے
اس انجمن میں آپ کو آنا ہے باربار
دیوار ودر کو غور سے پہچان لیجیے
مانا کے دوستوں …
😍😍
wah wah
Love it
I love your song N