بس یہی سوچ کے تم سے نظر ملا لی ہے
نئے زخموں کے لیئے دل میں جگہ خالی ہے
بے وفا کہہ کے مجھے اُس نے بھری محفل میں
جانے کس بات کی یہ دشمنی نکالی ہے
لوگ دیوانہ سمجھتے ہیں تیرے عاشق کو
دل لگانے کی بہت خُوب سزا پالی ہے
و…
brilliant,, outclass
Wah wah
aalllaawwww
hayyyyy re ye 💞