اس کرم کا کروں شکر کیسےادا
جو کرم مجھے پہ میرے نبی نے کیا
میں سجاتا تھا سرکار کی محفلیں
مجھ کو ہر غم سے رب نے بری کر دیا
لمحہ لمحہ ہے مجھ پہ نبی کی عطا
دوستوں اور مانگوں میں مولا سے کیا
کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے
…
Bouflayou كان معنا
Wah ustad Dil ko chu lia😭😭😭😭😭
😍
❤️❤️❤️❤️