وے صورتیں الٰہی

وے صورتیں الٰہی

Ik Ram 3

وے صورتیں الٰہی کس دیس بستیاں ہیں
اب دیکھنے کو جن کے آنکھیں ترستیاں ہیں
آیا تھا کیوں عدم سے کیا کر چلا جہاں میں
یہ مرگ و زیست تجھ بن آپس میں ہنستیاں ہیں
کیونکر نہ ہو مشبک شیشہ سا دل ہمارا
اُس شوخ کی نگاہیں پتھر میں دھنس…

Recent comments

Avatar

Related tracks

See all