کچھ غم جاناں کچھ غم دوراں دونوں میری ذات کے نام
ایک غزل منسوب ہے اس سے ایک غزل حالات کے نام
موج بلا دیوار شہر پہ اب تک جو کچھ لکھتی رہی
میری کتاب زیست کو پڑھیے درج ہیں سب صدمات کے نام
گرتے خیمے جلتی طنابیں آگ کا …
Home
Feed
Search
Library
Download