نظم: جانا انجانا ٭ شاعر:  سعود عثمانی

نظم: جانا انجانا ٭ شاعر: سعود عثمانی

Muhammad Tabish Siddiqui

جانا انجانا
. ........
یہ جان رکھنا کہ زندگی کی ہر ایک ساعت رواں دواں ہے
یہ دھیان رکھنا
کہ چند لمحوں کی یہ رفاقت بس ایک چھوٹی سی داستاں ہے
یہ ختم ہوگی تو یوں لگے گا کہ جیسے دھندلا سا خواب کوئی
نظر کی حد پر سراب کوئی …

Related tracks

See all