محبوبِ خدا مکی مدنی سرکار کا عالم کیا ہوگااللہ بھی جس سے پیار کرے اس یار کا عالم کیا ہوگا
محراب بھویں گلنار نظر پُر نور جبیں رخ جانِ چمنجب سادگی ایسی دلکش ہے سنگھار کا عالم کیا ہوگا
جب چنبا چمبلی کی خوشبو دل جان معطر…
Home
Feed
Search
Library
Download