تجھ سے مل کر تو یہ لگتا ہے کہ اجنبی دوستتُو مری پہلی محبت تھی مرے آخری دوستلوگ ہر بات کا افسانہ بنا دیتے ہیںیہ تو دنیا ہے مری جاں کئی دشمن کئی دوستتیرے قامت سے بھی لپٹی ہے امربیل کوئیمیری چاہت کو بھی دنیا کی نظر کھا…
Home
Feed
Search
Library
Download