
M. Irfan
Islamabad
اک شور سا اٹھا ہے کہی
کوئی خاموش ہو گیا ہے کہی
تجھ کو کیا ہو گیا کہ چیزوں کو
رکھتا ہے کہی اور ڈھونڈتا ہے کہی
تو مجھے ڈھونڈ میں تمھے ڈھونڈو
کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہی
اک شور سا اٹھا ہے کہی
کوئی خاموش ہو گیا ہے کہی
تجھ کو کیا ہو گیا کہ چیزوں کو
رکھتا ہے کہی اور ڈھونڈتا ہے کہی
تو مجھے ڈھونڈ میں تمھے ڈھونڈو
کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہی