Muslimah Muhammad
Muslimah Muhammad

Muslimah Muhammad

حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا:
دَاوُوا مَرضاكُمْ بِالصَّدقةِ.
(صحيح الجامع: 3358)
صدقہ کے ذریعہ اپنے مریضوں کا علاج کرو۔