Muhammad Fahad Khalid
Islamabad
میری ساری عمر گزر گئی با خدا تمہارے خیال میں
ابھی اور باقی کسر ہے کیا جو لگائی دير مثال میں
میرا حال دیکھ بے رحم نہ، میرا یار مجھ سے ملے گا کب
تیرے منہ سے نکلے خدا کرے، اسی ماہ میں، اسی سال …