kashi Donzie
kashi Donzie

kashi Donzie

Islamabad

میں انسان ہوں
لیکن جب تم کہتے ہو تمہیں مجھ سے محبت ہے
تو میرا دل چاہتا ہے، میں آسمان کی وسعتوں میں پرواز کر جاؤں اور
ہر سانس لیتی ہوئی شے کو بتاؤں کہ
مجھ پر محبت مہربان ہے۔۔❤