میں جی رہا ہوں مگر تمہیں کیا"؟"

میں جی رہا ہوں مگر تمہیں کیا"؟"

Waseem Raja

میں آڑے ترچھے خیال سوچو
کہ بے ارادہ کتاب لکھوں
کوئی شناسا غزل تراشوں
کہ اجنبی انتساب لکھوں
گنوا دوں اک عمر کے زمانے
کہ اک پل کا حساب لکھوں
مری طبعیت پہ منحصر ہے
میں جس طرح کا نصاب لکھوں
یہ میرے اپنے مزاج پر ہے
عذاب سوچوں…

Related tracks