کل ہمیشہ کی طرح اُس نے کہا یہ فون پر
مَیں بہت مصروف ہوں مجھ کو بہت سے کام ہیں
اِس لیے تم آؤ ملنے میں تو آسکتی نہیں
ہر روایت توڑ کر اِس بار مَیں نے کہہ دیا
تم جو ہو مصروف تو میں بھی بہت مصروف ہوں
تم جو ہو مشہور تو میں بھ…
Wah zabrdast
bohot alaaw (Y)
wahhh
Boht Allaa